پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جناب ابوذر غفاری سے فرمایا: 
"يا أبا ذَرٍّ، إنّ اللّه َ تعالى يُعطِيکَ ما دُمتَ جالِسا في المَسجِدِ بِکُلِّ نَفَسٍ تَنَفَّستَ دَرَجةً في الجَنَّةِ ، و تُصَلِّي علَيکَ الملائکةُ ، و تُکتَبُ لَکَ بِکُلِّ نَفَسٍ تَنَفَّستَ فيهِ عَشرُ حَسَناتٍ ، و تُمحى عنکَ عَشرُ سَيّئاتٍ"،
"اے ابوذر! جب تک مسجد میں بیٹھے ہو یقیناً اللہ تعالی تمہارے ہر سانس لینے کے بدلے ایک درجہ تمہیں جنت میں دیتا ہے اور فرشتے تم پر درود بھیجتے ہیں اور مسجد میں تمہارے ہر سانس لینے کے بدلہ تمہارے لیے دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور تم سے دس گناہ مٹا دیے جاتے ہیں"۔


 

امنیت اطلاعات و ارتباطات ناجی ممیزی امنیت Security Audits سنجش آسیب پذیری ها Vulnerability Assesment تست نفوذ Penetration Test امنیت منابع انسانی هک و نفوذ آموزش هک