۱۳۹۶/۱/۲۱   12:51  ویزیٹ:1928     خبریں


انعقاد مجلس جشن بمناسبت ولادت با سعادت حضرت امام علی علیہ السلام

 


13 رجب ولادت با سعادت امیر المؤمنین حضرت امام علی علیہ السلام کے  پر مسرت موقع پر آپ سب مؤمنین کو مبارکباد عرض کرتے ہیں۔

اسی مناسبت سے جشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے

وقت : 10/04/2017 بروز پیر نماز مغربین کے فورا بعد

مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام دوبئ۔