۱۳۹۶/۱/۸   0:34  ویزیٹ:1284     تازہ مسلمان


برطانیہ والے ایک آدمی نے اسلام قبول کیا۔

 


بسم اللہ الرحمن الرحیم
     برطانیہ سے تعلق رکھنے والا ایک آدمی جسکا نام" متیجاکیریو پیچ"  تھانے اسلام قبول کیا
متیجاکیریو پیچ 28 مارچ 2017 منگل کو  مسجد میں تشریف لایا   اور اسلام قبول کرنے کا رغبت  ظاہر کیا ۔
موقع پر موجود مسجد کے پیش امام نے اسکو خوش آمدید بولا اور پھر اسکے لئےاخلاق اسلامی اور  کردار اسلامی   پرکچھ  روشنی  ڈالا۔
پھر  مولانا صاحب نے اسکے لئے کلمہ شھادتین  پڑھےاور متیجاکیریو پیچ بھی وہ کلمات دہراتے رہے،اور مسلمان ہو گیا۔