۱۳۹۶/۱/۳۱   2:56  ویزیٹ:1824     خبریں


مجلس عزاء کا انعقاد بمناسبت شھادت حضرت امام موسی کاظم (ع)

 


بسم اللہ الرحمن الرحیم
ایام شھادت حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی مناسبت سے آپ سب کو تسلیت عرض کرتے ہے 
اسی مناسبت سے مجلس عزا‏ہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے آپ بھی باب الجوا‏ئج کی شھادت کی  مناسبت سے بی بی دوعالم کی محضر میں پرسہ دینے کیلیئے مجلس عزاء میں شریک ہوجائیں۔
وقت: بروز ہفتہ 22 اپریل 2017 کو نماز مغربین کے فورا بعد۔
مکان : مسجد امام حسین علیہ السلام دوبی