۱۴۰۲/۱۲/۲۹   1:22  ویزیٹ:2747     نماز جمعہ


04/05/2024 کومسجد امام حسین علیه السلام دبئی میں نماز جمعہ ادا کیا جائیگا۔

 


05 اپریل 2024 کو مسجد امام حسین علیہ السلام میں نماز جمعہ اقامہ کیا جائیگا  ہے۔
نماز گزاران محترم سے وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کی درخواست ہے۔
یاد رہے کہ خطبہ جات آذان ظھر کے بعد شروع کیے جائيں گے۔ لہٰذا وقت کی پابندی ضروری امر ہے۔

نماز جمعہ میں بیان کیے گئے مطالب کو پڑھنے کے لیئے یہاں کلیک کریں۔