۱۳۹۵/۱۲/۱۷   1:24  ویزیٹ:1232     تازہ مسلمان


المان والی ایک عورت نے اسلام قبول کیا۔

 


إِنَّ الدِّينَ عِنْدَ اللَّهِ الْإِسْلَامُ

7 مارچ 2017 کو  ایک عورت جس  کا تعلق المان  سے تھا  نے مسجد امام حسین (ع) دوبئ میں تشریف لاکر دفتر نمایندہ ولی فقیہ عرب امارات دبی میں  حجت  الاسلام مولانا رضوانی  صاحب کے محضر میں شھادتین پڑھ  کر راہ بہشت  کا انتخاب  کر لیا۔
حجت الاسلام  مولانا رضوانی  صاحب نے اس کے لئے دعا کی اور دوستورات اسلامی پر پورا اترنے کی سفارش کی ۔
اور آخر میں کچھ کتابیں بھی اس کو ھدیہ میں دی تاکہ ان کتابوں کو پڑ کر  اسلام سے اور زیادہ آشنایی حاصل کرسکیں۔