۱۳۹۶/۲/۳   9:6  ویزیٹ:2077     خبریں


انعقاد جشن عید مبعث نبی (ص)

 


آپ سب کو عید مبعث بہت بہت مبارک ہو
آئیں سب مل کر صاحب العصر و الزمان حضرت امام مھدی علیہ السلام کی محضر میں مبارکباد پیش کریں
اسی مناسبت سے مجلس جشن منعقد کی جارہی ہے۔
وقت :24 اپریل 2017 بروز پیر نماز مغربین کے فورا بعد
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام دوبی