۱۳۹۶/۲/۸   3:2  ویزیٹ:2145     خبریں


اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے مجالس جشن کا انعقاد

 


شعبان مع‍ظم عیدوں اور خوشیوں سے بھرے مہنے کی پہچنے پر سب کو مباکبارباد عرض کرتے ہیں 
اسی مناسبتوں پر جشنیں منعقد کیے جائینگے 
وقت: 29 اپریل 2017 کو جشن میلاد حصرت امام حسین (ع) 
      30 اپریل 2017 کو جشن میلاد حضرت ابو الفضل العباس (ع)
     1 مئی 2017 کو جشن میلاد حضرت امام سجاد (ع) 
     تینوں پروگرامات نماز مغرب کے فورا بعد شروع ہونگے
مکان: مسجد امام حسین (ع) دوبئی