۱۳۹۶/۳/۵   17:14  ویزیٹ:1900     خبریں


رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے

 


رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے  ایران سمیت عرب امارات میں آج بروز ہفتہ 
مطابق با 5/27/2017 کو اول رمضان ہو گی۔
اطلاعات کے مطابق جمھوری اسلامی ایران اور عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند ن‍ظر آگیا ہے
لہذا آج بروز ہفتہ مطابق با 5/27/2017 کو اول رمضان کا روزہ رکھا جائیگا۔