۱۳۹۶/۳/۱۴   1:17  ویزیٹ:1957     خبریں


مسجد امام حسین(ع) دوبی میں حضرت امام خمینیؒ کی 28ویں برسی جوش خروش کیساتھ منائی گئی

 


3جون 2017 کو مسجد امام حسین (ع) دوبی میں راھبر کبیر انقلاب آیہ اللہ العظمی حضرت امام خمینی(رہ) کے ارتحال کی 28 ویں بررسی منائی گئی۔
برسی سے کونسلر محترم بحرامی صاحب نے خطاب فرمایا آپ نے آپنے خطاب میں تاریخ آیہ اللہ العظمی حضرت امام خمینی(رہ) اور تاریخ انقلاب اسلامی ایران پر روشنی ڈالی۔
اس موقع پر مسجد میں ایک نمایش بھی قا‏ئم کیا گیا تھا کہ جس میں حضرت امام خمینی (رہ) کے تصاویر کے ساتھ آپ کے زندگی کے مختلف لمحات کو قید کیے ہوئے تھے۔ یہ نمایشگاہ جمعہ تک برقرار رہی گی۔
اس پروگرام سے تصویری رپورٹ