۱۳۹۶/۳/۲۲   15:56  ویزیٹ:2079     خبریں


شب قدر میں مسجد امام حسین میں پروگراموں کی شیڈول

 


شب قدر میں مسجد امام حسین(ع)  میں پروگراموں کی شیڈول

1) نماز قضا اور دعای جوشن کبیر
2) تقریر اور قرآن سر پر رکھ کر )بک یا اللہ۔۔۔) والا عمل 
2) نوحے اور عزاداری
وقت :  19، 21، 23 رمضان برابر با 13، 15، 17  جون 2017 
مصادف با منگل، جمعرات ، ہفتہ

مکان: مسجد امام حسین(ع) دوبئی