مسجد امام حسین دوبی میں عید الفطر کی نماز نہایت آدب اور احترام کے ساتھ آدا کیا گیا
عید الفطر کے دن 6:15 سے دعائ ندبہ پڑھنے سے پروگرام پروگرام کا اغاز ہوا اور 6:45 پر دعائ ندبہ ختم ہوئی عید کی تکبریں شروع ہوگئے ٹھیک 7:00 بجے نماز عید شروع ہوگیا اور نماز عید کے بعد حجت الاسلام مولانا سیبویہ صاحب نے عید کے خطبے دیے اور خطبوں کے بعد سب نے ایک ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔
|