1- قرآن کریم سیکھنے کی کلاسیں
2- احکام اور اعتقادات سیکھنے کی کلاسیں
3- ھنر سیکھنے کی کلاسیں
4- سیر اور تفریح سیکھنے کی کلاسیں
ساری کلاسیں مجرب اساتید کی راھنمائی میں تشکیل پائیں گے
کلاسیں شروع ہونے کی تاریخ: 1 جولائی 2017 سے 1اگست 2017 تک 9:30 سے 1:00 pm ھر دن
سب شرکت کرنے والوں کو سرٹیفکٹ بھی دیا جائیگا۔ |