۱۳۹۶/۴/۹   0:38  ویزیٹ:1988     خبریں


آئیں خالی ٹیم سے فائدہ اٹھائیں اورمندرجہ ذیل کلاسوں میں شرکت کریں

 


1- قرآن کریم سیکھنے کی کلاسیں 

2- احکام اور اعتقادات سیکھنے کی کلاسیں 

3- ھنر سیکھنے کی کلاسیں 

4- سیر اور تفریح سیکھنے کی کلاسیں 

 ساری کلاسیں مجرب اساتید کی راھنمائی میں تشکیل پا‏ئیں گے
کلاسیں شروع ہونے کی تاریخ: 1 جولائی 2017 سے 1اگست 2017  تک 9:30 سے 1:00 pm ھر دن
سب شرکت کرنے والوں کو سرٹیفکٹ بھی دیا جائیگا۔