۱۳۹۶/۵/۱   18:34  ویزیٹ:2189     خبریں


تقریب جشن میلاد با سعادت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا

 


میلاد حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے موقع پر آپ سب م‏ؤمنین کو مبارکباد عرض کرتے ہیں۔
ایسی مناسبت سے تقریب جشن منعقد کیا جا رہا ہے آپ بھی آپنے حضور سے اس نورانی تقریب کو 
مزید پر نور بنائیں۔

وقت: بروز پیر مطابق با 29 شوال 1438 اور موافق با 07/24/2017 کو نماز مغربین کے فورا بعد۔
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام دوبی