۱۳۹۶/۵/۱۱   2:41  ویزیٹ:1990     خبریں


انعقاد تقریب جشن بمناسبت میلاد امام رؤف حضرت امام رضا (ع)

 


میلاد مبارک حضرت امام رضا (ع) آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو
اسی مناسبت سے تقریب جشن منعقد کیا جا رہا ہے آپ بھی شرکت فرما کر جشن کی برکات سے مستفیض ہو جائیں۔

وقت: 3/8/2017 بروز جمعرات نماز عشاء  کے فورا بعد۔
مکان: مسجد امام حسین(ع) دوبی۔