۱۳۹۶/۶/۲۹   9:49  ویزیٹ:1198     خبریں


محرم الحرام میں مجالس عزا‏ء منعقد ہونگے۔

 


السلام علیک یا ابا عبداللہ الحسین(ع)
ماہ محرم کی آمد پر آپ سب کو تعزیت عرض کرتے ہیں۔
عشرہ اول ماہ محرم الحرام میں ھر دن مسجد امام حسین (ع) مجالس عزا‏ء برپا ہورہے ہیں۔
وقت کی پابندی کساتھ آپنے حضور سے مجلس کو اور منور فرمائیں۔
جو کہ21/9/2017 سے شروع ہونگے۔

نوٹ: مجلس عزاء ھر روز نماز مغرب اور عشاء کے فورا بعد شروع کیا جائیگا۔
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام دوبئی