۱۳۹۶/۷/۲۱   8:53  ویزیٹ:2017     خبریں


مدرسہ قرآن اور عترت کے زیراہتمام درس قرآن اور عقاید کی کلاسز کا اجراء

 


مدرسہ قرآن اور عترت کے زیراہتمام درس قرآن اور عقاید  کی کلاسز کا اجراء

مدرسہ قرآن اور عترت میں رجسٹریشن جاری ہیں

نام رجسٹرڈ کروانے کے لئے بچے کی عمر 6- 18 سال کے درمیان ہونی چاہئے۔

یہ کلاسیں ہفتہ کے دن صبح 9:30 سےدو پہر 2:00  بجے تک ہونگی۔

کلاسوں کی کل فیس 800 درھم مقرر کی گئی ہے۔

اس مدرسے میں قر‏ائت قرآن، احکام اور عقاید کی کلاسیں پڑھائی جائیگی۔

مدت کورس :  14 اکتوبر 2017 سے  5  مئی  2018 تک

مہینے میں ایک بار بچوں کی مفت علمی اور فرھنگی پکنک کا بھی احتمام کیا جا‏ئیگا۔

نام رجسٹرڈ کروانے کے لئے مسجد کے دفتر یا  لائبریری سے رجوع کریں ۔

مسجد امام حسین علیہ السلام-  دبئ