۱۳۹۶/۷/۲۳   3:2  ویزیٹ:2063     خبریں


انعقاد مجلس عزا‏ء بمناسبت روزشھادت حضرت امام زین العابدین علیہ السلام

 


آیام شھادت حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی مناسبت سے آپ سب کو تسلیت عرض کرتے ہیں

اسی مناسبت سے مجلس عزاء منعقد کیا جا رہا ہے 
آپ سب بھی آپنے شرکت سے مجلس کو نورانی فرمائیں
وقت: 15 اکتوبر 2017 کو نماز عشاء کے فورا بعد 
مکان : مسجد امام حسین علیہ السلام - دبئی