۱۳۹۶/۸/۱۶   6:51  ویزیٹ:2219     خبریں


مسجد امام حسین علیہ السلام  دبی میں چہلم حسینی اور عشرہ آخر صفر کی مناسبت سےمجالس عزاء کا سلسلہ جاری

 


چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام، اورعشرہ آخر صفر میں 
مسجد امام حسین علیہ السلام  دبی میں مجالس عزاء کا سلسلہ جاری

چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام، اورعشرہ آخر صفر کی مناسبت سے مسجد امام حسین علیہ السلام دبی میں مجالس عزاء جاری رہینگے۔
آغاز مجالس:  یہ مجالس 8 نومبر 2017  کو  بدھ سے شروع ہونگے۔
انتہاء:  اور 18 نومبر بروز ہفتے تک قائم رہینگے۔
مجالس عزاء ھر دن نماز مغرب اور عشاء کے فورا بعد شروع کیے جائینگے۔
روز اربعین 9 نومبر کو بھی نماز ظھر کے بعد مجلس عزاء منعقد کیا جا‏ئیگا۔
آپ سب بھی آپنے شرکت سے مجالس عزاء کو منور فرمائیں۔