ایام شھادت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی آمد پر آپ (ع) کی فرزند ارجمند صاحب العصر و زمان علیھما السلام ، مراجع عزام اور آپ سب کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہے
اسی مناسبت سے مجلس عزاء منعقد کی جا رہی ہے آپ سب بھی شرکت فرما کر عزاداران امام حسن عسکری علیہ السلام، میں شامل ہو جائیں
وقت: اتوار 26 نومبر 2017 کو نماز مغرب اور عشاء کے فورا
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام دبی۔
|