۱۳۹۶/۹/۴   2:32  ویزیٹ:1097     خبریں


انعقاد مجلس عزا‏ء بمناسبت شب شهادت حضرت امام حسن عسکری (ع)

 


ایام شھادت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی آمد پر آپ (ع) کی فرزند ارجمند صاحب العصر و زمان علیھما السلام ، مراجع عزام اور آپ سب کی خدمت میں  تعزیت پیش کرتے ہے
 اسی مناسبت سے مجلس عزا‏‏ء منعقد کی جا رہی ہے آپ سب بھی شرکت فرما کر عزاداران امام حسن عسکری علیہ السلام، میں شامل ہو جائیں 
وقت: اتوار 26 نومبر 2017 کو نماز مغرب اور عشاء کے فورا 
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام دبی۔