۱۳۹۶/۹/۱۴   5:10  ویزیٹ:1881     خبریں


انعقاد مجلس جشن عید میلاد النبی(ص) اور امام جعفر صادق (ع)

 


عید میلاد نبی (ص) اور میلاد امام جعفر صادق (ع) مبارک ہو 
اسی مناسبت سے مجالس جشن منعقد کیے جا رہے
آپ بھی جشن میلاد میں شریک ہو کر مجلس کی فیوضات سے مستفیض ہو۔
وقت: منگل 5/12/2017 سے جمعرات 7/12/2017 تک نماز مغرب اور عشاء کے فورا بعد۔
مکان : مسجد امام حسین علیہ السلام دبی۔