۱۳۹۶/۱۰/۱۲   23:38  ویزیٹ:859     جدید استفتاآت


غیر مسلم ممالک کے انتخابات میں شرکت ۔

 


س 1: کیا کافر ملک کے قومی انتخابات میں ووٹ ڈالنا جائز ہے ؟ 
س 2: اگر جائز ہے تو کیا ایسے نمائندے کو ووٹ دیا جاسکتا ہے کہ جسکی بعض موضوعات( عراق سے انخلاء ۔۔۔) میں مسلمان حمایت کرتے ہیں نہ کسی دوسرے شخص کو ؟ 

ج 1، 2 : قومی انتخابات میں شرکت کرنے اور ووٹ دینےمیں کوئی حرج نہیں ہے اور اس سلسلے میں مسلم اور غیر مسلم نمائندوں میں کوئی فرق نہیں ہے ۔