۱۳۹۶/۱۱/۲۵   7:31  ویزیٹ:2168     خبریں


انعقاد مجالس بمناسبت شھادت حضرت الزھرا‏ء(س)

 


شھادت بی بی دو عالم جگر گوشہ رسول  مکرم اسلام حضرت فاطمہ الزھراء(س) کی مناسبت سے بارگاہ  صاحب عصرو زمان حضرت امام مھدی علیہ السلام ، مراجع عزام  اور آپ سب کی خدمت میں  تسلیت اور تعزیت عرض کرتے ہیں۔

اسی مناسبت سے مجالس عزاء منعقد کیے جا رہے ہیں آپ سب بھی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

یہ مجالس بروز جمعرات 15/02/2018 سے شروع ہونگے اور  منگل 20/02/2018 تک جاری رہینگے۔

وقت: نماز مغرب اور عشاء کے فورا بعد

یاد رہے کہ ایک روایت کے مطابق حضرت فاطمہ الزھراء(س)  پیغمبر خدا(ص) کی رحلت کے  95 دن کے بعد اس دار فانی کو وداع کہ چکی تھی۔