۱۳۹۶/۱۲/۱۹   6:31  ویزیٹ:1409     آنلین مقابلے


مسجد امام حسین(ع) کی جانب سے توحید اینٹر نیشنل سکول دبی میں جشن عبادت کا انعقاد

 


مسجد امام حسین(ع) کی جانب سے توحید اینٹر نیشنل سکول دبی میں جشن عبادت کا انعقاد کیا گیا 
یہ جشن ان لڑکوں کے لیئے منایا گیا کہ جنکی 14 سال قمری پورے ہو چکے تھے اور ان پر احکام الہی واجب ہو چکے تھیں
اس پروگرام میں حبت الاسلام مولانا درفشان صاحب نے بچوں کے لیے مختلف اسلامی پروگرامات رکھے اور ان کے درمیان مقابلے رکھے 
اس مقابلےمیں قرآن اور اھلبیت کے بارے میں سوالات پوچھے گئے۔ 
مقابلہ جیتنے والوں کو انعامات سے نوازے گ‏ئیں۔ 
پروگرام کے آخرمیں سب نو بالغ لڑکوں نے نماز با جماعت آدا کیا۔