۱۳۹۶/۱۲/۲۶   2:29  ویزیٹ:1765     خبریں


انعقاد جشن میلاد امام محمد باقرعلیہ السلام

 


میلاد  حضرت امام باقر علیہ السلام آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو
اسی مناسبت سے ایک جشن کا احتمام کیا جا رہا ہے آپ سب بھی شرکت فرما کر جشن باقر العلوم آل محمد میں شریک ہو جائیں
وقت: اتوار 18 مارچ 2018 نماز مغربین کے فورا بعد۔
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام دبئی
 
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی زندگی پر مختصر نظر ڈالنے کے لیئے یہاں کلیک کریں