۱۳۹۶/۱۲/۲۸   3:36  ویزیٹ:1970     خبریں


شب شہادت امام ھادی علیہ السلام اور تحویل سال نو کی مناسبت سے پروگرام کا احتمام

 


شب شہادت امام ھادی علیہ السلام اور تحویل سال نو کی مناسبت سے پروگرام کا احتمام
20 مارچ 2018 کو مسجد امام حسین علیہ السلام دبی میں مجلس کا احتمام کیا گیا ہے۔

آپ سب سے شرکت کی استدعا ہے۔

پروگرام کا شیڈول

جماعت کے ساتھ نماز مغرب  اور عشاء -    18:45 سے 19:15 تک

تلاوت قرآن کریم    -   19:15 سے 19:25 تک

دعای توسل اور روضہ خوانی-  19:25 سے 19:40 تک

تحویل سال کا مخصوص پروگرام  -  19:40 سے 20:30 تک      

مہانوازی ( تقسیم لنگر امام ھادی (ع)  20:30  سے  21:00 تک