۱۳۹۷/۱/۱۹   15:10  ویزیٹ:807     خبریں


انعقاد مجلس عزاء بمناسبت شھادت حضرت امام کاظم (ع)

 


شھادت حضرت امام کاظم علیہ السلام کی مناسبت آپ سب کو تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں 
اسی مناسبت سے مجلس عزاء منعقد کی جا رہی ہے۔ آپ سب سے شرکت کی استدعا ہیں۔
وقت: 11 اپریل 2018 کو نماز مغربین کے فورا بعد۔
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام دبئی۔