۱۳۹۷/۱/۱۹   15:22  ویزیٹ:2093     خبریں


انعقاد جشن بمناسبت مبعث پر نور حضرت محمد مصطفی(ص)

 


عید مبعث کی مناسبت سے حضرت امام الزمان علیہ السلام، مراجع عظام اور آپ سب مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد عرض کرتے ہیں۔
اور اسی مناسبت سے مجلس جشن کا احتمام کیا گیا ہیں آپ سب بھی شرکت فرما کر مجلس کو منور فرمائیں۔
وقت: شب مبعث بروز جمعہ 13 اپریل 2018 کو  نماز مغربین کے فورا بعد۔
مکان : مسجد امام حسین علیہ السلام دبئی۔