۱۳۹۷/۱/۱۹   15:32  ویزیٹ:2095     خبریں


ماہ مبارک شعبان المعظم میں ہماری پروگراموں کا شیڈول۔

 


ماہ مبارک شعبان المعظم جو کہ اھل البیت علیھم السلام کے لیئے خوشیوں سے برا ہوا مہینہ ہے۔
اس ماہ میں ہماری پروگراموں کا شیڈول کچھ یوں ہے۔
1: مجلس جشن بمناسبت عید میلاد حضرت امام حسین علیہ السلام۔ 19 اپریل 2018 کو نماز عشا‏ء کے فورا بعد۔
2: مجلس جشن بمناسبت عید میلاد حضرت  ابا الفضل العباس علیہ السلام۔ 20 اپریل 2018 کو نماز عشا‏ء کے فورا بعد۔
3:مجلس جشن بمناسبت عید میلاد حضرت امام سجادعلیہ السلام۔ 21 اپریل 2018 کو نماز عشا‏ء کے فورا بعد۔
4:مجلس جشن بمناسبت عید میلاد حضرت علی اکبر علیہ السلام۔ 27 اپریل 2018 کو نماز عشا‏ء کے فورا بعد۔
5: مجلس جشن بمناسبت عید میلاد حضرت امام مھدی علیہ السلام۔ 1 مئی 2018 کو نماز عشا‏ء کے فورا بعد۔
مکان: مسجدامام حسین علیہ السلام دبئی۔