۱۳۹۷/۳/۱۳   3:27  ویزیٹ:1542     خبریں


شب قدر میں مسجد امام حسین (ع) کی پروگواموں کا شیڈول

 


شب قدر کی آمد پر آپ سب کے لیئے آچھے مقدرات کی تمنا‏ء کے ساتھ شھادت آمیر المومنین علی علیہ السلام کی مناسبت سے تعزیت عرض کرتے ہیں۔
شب قدر کو ہمارے پروگراموں کا شیڈول کچھ اس طرح ہے۔
شب قدر کے اعمال رات 10 بجے سے شروع کیے جائینگے لہذا 10 سے 11 بجے تک نماز قضاء بجا لائینگے۔
11 بجے سے دعائیں جوشن کبیر پڑھی جائیگی اور دعائی جوشن کبیر کے بعد مجلس عزاداری آمیر المومنین علیہ السلام کا انتقاد کیا جائیگا اور اس کے بعد شب قدر کا مخصوص عمل (قرآن سر پر رکھ کر بک یا اللہ ۔۔۔) کا عمل بجا لایا جائیگا۔ اور انشاء دو بجے تک یہ پروگرام اختتام پزیر ہو جائیگا۔

آپ سب دوستوں سے شرکت کی استدعا کرتے ہوئے آپنی خصوصی دعاوں میں ہمیں یاد رکھنے کی تقاضا کرتے ہیں۔