۱۴۰۲/۳/۹   7:50  ویزیٹ:2038     خبریں


انعقاد مجلس جشن بمناسبت ولادت حضرت امام رضا علیہ السلام

 


ولادت باسعادت حضرت امام رضا علیہ السلام آپ سب کو مبارک ہو
اسی مناسبت جشن کا احتمام کیا گیا ہے آپ سب سے بھی درسخواست ہے کہ اس مجلس میں تشریف لاکر اپنھ حضور سے مجلس کو منور فرمائیں۔
وقت: بروزمنگل  30 مئی 2023 کو نمازمغربین کے فورا بعد۔
خواتین کے ليئے مخصوص مجلس جشن: 10:30 سے 12 بجے تک منعقد کیا جائیگا۔