۱۳۹۷/۴/۳۱   7:50  ویزیٹ:239     خبریں


انعقاد مجلس جشن بمناسبت ولادت حضرت امام رضا علیہ السلام

 


ولادت باسعادت حضرت امام رضا علیہ السلام آپ سب کو مبارک ہو
اسی مناسبت جشن کا احتمام کیا گیا ہے آپ سب بھی تشریف لاکر مجلس کو منور فرمائیں۔
وقت: بروزمنگل  24 جولائی 2018 کو نمازمغربین کے فورا بعد۔
خواتین کے ليئے مخصوص مجلس جشن: 10:30 سے 12 بجے تک 
منعقد کیا جائیگا۔