۱۳۹۷/۵/۲۱   7:53  ویزیٹ:1190     آنلین مقابلے


حضرت امام علی(ع) اور حضرت الزھراء (س) کی شادی کی مناسبت سے جشن کا احتمام

 


حضرت امام علی علیہ سلام اور حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کےشادی کی سالگرہ پر آپ سب کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں 
اسی مناسبت سے جشن کا انعقاد کیا گیا ہے آپ سب بھی اس نورانی محفل میں شرکت فرمائیں
وقت: بروز پیر 13 اگست2018 کو نماز مغربین کے فورا بعد 
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام دبئ