۱۳۹۷/۶/۶   10:39  ویزیٹ:2036     خبریں


جشن عید سعید غدیر کا اہتمام

 


مسجد امام حسین علیه السلام دبئی میں جشن عید غدیر  جوش و جذبے سے منایا جائیگا۔
(18 ذوالحجہ )جشن عید غدیر اور 20 ذی الحجہ  ولادت با سعادت امام کاظم علیہ السلام کی سلسلہ میں نورانی محفلوں کا اھتمام کیا گیا ہے۔  
آپ سب بھی اس نورانی محفل میں  شرکت فرمائیں
وقت: بدھ ۔ جمعرات ۔ جمعہ برابر با  29 ،30 ،31 اگست 2018 نماز مغرب اور عشاء  کے فورا بعد۔
مکان: مسجد امام حسین علیه السلام دبی