۱۳۹۷/۷/۲۰   7:48  ویزیٹ:1532     آنلین مقابلے


انعقاد مجلس عزاء بمناسبت شھادت حضرت رقیہ بنت الحسین علیهما السلام

 



شھادت حضرت  رقیہ بنت الحسین علیہما السلام کی مناسبت سے آپ سب کو تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں 
اسی مناسبت سے مجلس عزاء منعقد کی جا رہی ہے۔ آپ سب سے شرکت کی استدعا ہیں۔
وقت: بروز اتوار 14 اکتوبر 2018 کو نماز مغربین کے فورا بعد۔
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام دبئی۔