۱۳۹۷/۸/۵   9:45  ویزیٹ:1826     خبریں


مسجد امام حسین علیه السلام دبی میں مجالس اربعین کا انعقاد

 


مسجد امام حسین علیه السلام دبی میں مجالس اربعین کا انعقاد
Image result for ‫اربعین‬‎
مسجد امام حسین علیه السلام دبی میں مجالس اربعین کی انعقاد کا اھتمام کیا گيا ہے 
جو کہ پیر اور منگل برابربا 29 و 30 اکتوبر 2018 ( 19 و 20 صفر  1440)  کو  نماز مغرب اور عشاء کے بعد منعقد کیے جائیں گے۔
آپ سب سے شرکت کی استدعا ہے