۱۳۹۷/۸/۱۲   9:8  ویزیٹ:1822     خبریں


مسجد امام حسین علیه السلام دبی میں مجالس رحلت پیغمبر اکرم(ص) امام حسن(ع) و امام رضا(ع) کا انعقاد

 


مسجد امام حسین علیه السلام دبی میں مجالس رحلت پیغمبر اکرم(ص) امام حسن(ع) و امام رضا(ع) کی انعقاد کا اھتمام کیا گيا ہے 
جو کہ  منگل برابربا 06 نومبر 2018 ( 27 صفر  1440) سے شروع ہونگے اور تین دن تک جاری رہیں گے جو کو  نماز مغرب اور عشاء کے فورا بعد منعقد کیے جائیں گے۔
آپ سب سے شرکت کی استدعا ہے