۱۳۹۷/۹/۳   6:7  ویزیٹ:2123     خبریں


جشن عید میلاد النبی(ص) اور میلاد امام صادق (ع) کا اھتمام

 


عید میلاد النبی (ص) اور میلاد امام صادق علیہ السلام  آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔
اسی مناسبت ایک جشن کا اھتمام کیا گیا ہے آپ سب بھی آپنے حضور اس جشن کو منور فرما‏‏ئیں۔ 
وقت: بروز ہفتہ 11/ 24 / 2018 کو نماز کے فورا بعد۔
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام