|  
 حضرت حجت الاسلام والمسلمین مولانا شاہ چراغی صاحب کی ماں آج 9/12/2018 بروز اتوار بہ رضای الہی انتقال کر گئیاس مناسبت سے آپ سب  کی خدمت میں تسلیت عرض کرتے ہیں
 واضح رہے کہ مولانا شاہ چراغی صاحب مسجد امام حسین دبئی میں کچھ سال پہلے پیش امام اور نمایندہ ولی فقیہ کی طور پر وظیفہ انجام دے رہے تھے
 مولانا صاحب  کا مسجد امام حسین علیہ السلام سے تعلق رکھنے والوں پر بہت احسانات ہیں اس لئے اسکی والدہ مکرمہ کے لئے التماس سورہ فاتحہ ہے۔
 |