۱۳۹۷/۹/۲۵   0:43  ویزیٹ:1860     خبریں


انعقاد مجلس عزاء بمناسبت رحلت حضرت فاطمه معصومه علیها السلام

 


رحلت حضرت معصومه علیہا السلام کی مناسبت سے آپ سب کو تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں 
اسی مناسبت سے مجلس عزاء منعقد کی جا رہی ہے۔ آپ سب سے شرکت کی استدعا ہیں۔
وقت: بروز پیر 17 دسمبر 2018 کو نماز مغربین کے فورا بعد۔
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام دبئی۔