۱۳۹۷/۱۰/۲۰   6:12  ویزیٹ:1734     خبریں


انعقاد جشن ميلاد حضرت زینب سلام اللہ علیھا

 


 میلاد  حضرت زینب(س)کی مناسبت سے آپ سب کو بہت بہت مبارکباد عرض کرتے ہیں۔
اسی مناسبت ایک جشن کا اھتمام کیا گیا ہے آپ سب بھی آپنے حضورسے اس جشن کو منور فرما‏‏ئیں۔ 
وقت: بروز جمعہ 11 جنوری 2019/  کو نماز کے فورا بعد۔
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام