۱۳۹۷/۱۰/۲۵   23:29  ویزیٹ:1763     خبریں


انعقاد مجالس عزاء بمناسبت شھادت حضرت زھرا‏ء سلام اللہ علیھا

 


شھادت حضرت حضرت زھرا‏ء سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے آپ سب کو تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں 
اسی مناسبت سے جمعرات 17 جنواری 2018 سے اتوار 20 جنواری 2018 تک مجالس عزاء منعقد ہونگے۔
آپ سب سے شرکت کی استدعا ہیں۔
وقت: جمعرات 17 جنواری 2018 سے اتوار 20 جنواری 2018 تک چار دن، نماز مغربین کے فورا بعد۔
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام دبئی۔

حضرت الزھرا‏ء سلام علیھا کی حالات زندگی