۱۳۹۷/۱۲/۲۷   9:29  ویزیٹ:2167     خبریں


جشن ميلاد حضرت امام علی علیہ السلام

 


عید میلاد  مولود کعبہ حضرت امام علی علیہ السلام  آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔
اسی مناسبت ایک جشن کا اھتمام کیا گیا ہے آپ سب بھی آپنے حضورسے اس جشن کو منور فرما‏‏ئیں۔ 
وقت: بروز منگل 19 مارچ 2019 کو نماز مغربین کے فورا بعد۔
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام