۱۳۹۸/۱/۱۸   6:52  ویزیٹ:1785     خبریں


جشن ميلاد امام حسین، ابوالفضل العباس اور امام سجاد علیہم السلام

 


مہینہ شعبان کی امد اور اس ماہ میں رونما ہونے والے عیدیں(میلاد مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام، اور ابوالفضل العباس علیہ السلام اور سید الساجدین علی بن الحسین علیہ السلام)
 کی مناسبت سے آپ سب کو مبارباد پیش کرتے ہیں۔

انہی مناسبات کی بنا پر تقریبات جشن منعقد کیے جائینگے  آپ سب بھی آپنے حضورسے ان جشنوں کو منور فرما‏‏ئیں۔ 

وقت: بروز پیر 08 اپریل 2019
بروز منگل 09 اپریل 2019
بروز بدھ 10 اپریل 2019  کو نماز مغربین کے فورا بعد۔

مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام