۱۳۹۸/۲/۲۹   7:0  ویزیٹ:2018     خبریں


جشن ميلاد حضرت امام حسن علیہ السلام

 



عید میلاد  سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام  آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔
اسی مناسبت سے ایک جشن کا اھتمام کیا گیا ہے آپ سب بھی آپنے حضورسے اس جشن کو منور فرما‏‏ئیں۔ 
وقت: بروز پیر 20 مئی 2019 کو نماز مغربین کے فورا بعد۔
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام