۱۳۹۸/۴/۱۳   7:3  ویزیٹ:1718     خبریں


جشن میلاد حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا

 


 میلاد حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔
اسی مناسبت سے ایک جشن کا اھتمام کیا گیا ہے آپ سب بھی آپنے حضورسے اس جشن کو منور فرما‏‏ئیں۔ 
وقت: بروز جمعرات 04 جولائ 2019 کو نماز مغربین کے فورا بعد۔
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام