۱۴۰۳/۳/۱   7:31  ویزیٹ:1757     خبریں


جشن بمناسبت عید غدیر خم

 


عید غدیر آپ سب مسلمانوں کو مبارک ہوں
الحمدلله الذي جعلنا من المتمسکين بولاية أميرالمؤمنين علي ابن ابيطالب عليه السلام
الحمدلله الذي جعلنا من المتمسکين بولاية أميرالمؤمنين علي ابن ابيطالب عليه السلام
اسی مناسبت سے ایک جشن کا اھتمام کیا گیا ہے آپ سب بھی آپنے حضورسے اس جشن کو منور فرما‏‏ئیں۔ 
وقت: بروز پیر 24 جون 2024 کو نماز مغربین کے فورا بعد۔
خواتین کے لئے بھی اسی مناسبت جشن کا اھتمام کیا گيا ہے
جو کہ بروز منگل 25 جون 2024 کو 10 سے12 تک زینبیہ میں منعقد کیا جائیگا۔
مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام