۱۳۹۸/۶/۲   7:14  ویزیٹ:1588     خبریں


جشن بمناسبت عید مباهله

 



عید مباهله کی مناسبت سے آپ سب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

اسی مناسبت سے ایک جشن کا اھتمام کیا گیا ہے آپ سب بھی آپنے حضورسے اس جشن کو منور فرما‏‏ئیں۔ 

وقت: بروز پیر 26 اگست 2019 کو نماز مغربین کے فورا بعد۔


مکان: مسجد امام حسین علیہ السلام